உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے کتابوں کے درمیان کرایا انتہائی گلیمرس فوٹو شوٹ ، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

    شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) اکثر اپنی تصویروں کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اب لاک ڈٓون کے بعد ایک مرتبہ پھر سے وہ سرگرم ہوگئی ہیں ۔