உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاٹھگ سکیش نے نکی تمبولی کو دئے 3.5 لاکھ کیش اور مہنگا بیگ، چاہت کھنہ کو بھی دئے قیمتی تحفے

    تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نکی تمبولی جن کا اصل نام نکیتا تمبولی ہے وہ پنکی ایرانی کے ذریعے سکیش سے ملی تھیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق پنکی ایرانی سکیش کے قریب ہیں۔ نکی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ پنکی نے سکیش کو ایک جنوبی ہندوستانی پروڈیوسر 'شیکھر' کے طور پر ملوایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق نکی نے تہاڑ جیل میں دو بار سکیش سے ملاقات کی ہے۔

    تازہ خبر