کرکٹر کے ایل راہل سے شادی کی خبروں کے درمیان اداکارہ اتھیا شیٹی نے دکھایا اویسا اوتار، فینس ہوئے مدہوش! دیکھئے تصاویر
Athiya Shetty Photos: اداکارہ اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہل کی شادی کی چرچا زوروں پر ہے ۔ اس درمیان اتھیا شیٹی کی ٹریڈیشنل آوٹ فٹس میں تصویریں وائرل ہورہی ہیں ۔ بتادیں کہ اتھیا شیٹی کے والد سنیل شیٹی نے ان کی شادی پر مہر لگا دی ہے۔ وہ اگلے سال کی شروعات میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوسکتے ہیں ۔
اداکارہ اتھیا شیٹی کا دیسی لک نیٹیزنس کو بھی پسند آرہا ہے ، جو جلد ہی کرکٹر کے ایل راہل سے شادی کریں گی ۔ اداکارہ کا روایتی ڈریس میں خوبصورت انداز قابل دید ہے ۔ تصویر: Instagram@athiyashetty
20/ 2
اتھیا اور کے ایل راہل نے طویل عرصہ تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تصویر: Instagram@athiyashetty
20/ 3
اتھیا اور کے ایل راہل اپنے رشتے کو نیا نام دینے کیلئے تیار ہیں ۔ تصویر: Instagram@athiyashetty
20/ 4
اتھیا اور کے ایل راہل کو لے کر خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ جنوری 2023 میں شادی کریں گے ۔ حالانکہ ابھی تک شادی کی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے ۔ تصویر: Instagram@athiyashetty
20/ 5
سننے میں آیا تھا کہ کے ایل راہل کے مصروف شیڈیول کی وجہ سے شادی کی تاریخ کو بار بار بڑھانا پڑا تھا ۔ تصویر: Instagram@athiyashetty
20/ 6
اتھیا کی شادی اگلے سال سنیل شیٹی کے کھنڈالا والے بنگلہ میں کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل کی شادی کی تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@athiyashetty
20/ 7
سنیل شیٹی اور ان کی اہلیہ اس بات کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتی ہیں کہ اتھیا کو ان کی خوابوں کی شادی ملے ۔ تصویر: Instagram@athiyashetty
20/ 8
مانا جارہا ہے کہ اتھیا اور کے ایل راہل سبھی رسم و رواج کے ساتھ ایک ساوتھ انڈین شادی کریں گے ۔ تصویر: Instagram@athiyashetty