உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کنگنا رناوت کے بیان پر اداکارہ سنی لیونی نے نام لئے بغیر کیا جوابی حملہ ، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) کی ایک پوسٹ کافی زیادہ وائرل ہورہی ہے ، جس کو رپورٹس میں کنگنا رناوت (Kangana Ranaut) کے ایڈلٹ اسٹار (Adult Star) پر دئے گئے بیان پر پلٹ وار بتایا جارہا ہے ۔ تاہم اس پوسٹ میں سنی لیونی نے کنگنا کا نام نہیں لیا ہے ۔