உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کورونا کے ڈر سے بچوں کو لے کر امریکہ پہنچی بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی ، بتائی یہ بڑی وجہ

    پوری دنیا کو اپنی زد میں لے چکے کورونا وائرس (Coronavirus) کے قہر کے درمیان سنی لیونی (Sunny Leone) اپنے شوہر اور تینوں بچوں کے ساتھ لاس اینجلس (Los Angeles) پہنچ گئی ہیں ۔ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ یہاں ان کے بچے زیادہ محفوظ ہیں ۔