உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی پر بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے لکھی انتہائی جذباتی پوسٹ ، پڑھ کر آنکھیں ہوجائیں گی نم

    سشانت سنگھ راجپوت ( Sushant Singh Rajput ) کی خودکشی کے بعد بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) نے انسٹاگرام پر ایک انتہائی جذباتی پوسٹ لکھی ہے ۔ ان کی یہ پوسٹ کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔