سنی لیونی کی شوہر کے ساتھ خوبصورت تصویریں وائرل: یہاں دیکھیں
سنی لیونی آج کل اپنی کچھ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ سنی لیونی کی فین فالوونگ بھی کافی ہے اور وہ کوئی بھی تصویر اور ویڈیو شیئر کرتی ہیں لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔ سنی اپنے بے باک انداز اور سیکسی اداؤں سے سب کے دلوں پر راز کرتی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج کل اپنی کچھ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ سنی لیونی کی فین فالوونگ بھی کافی ہے اور وہ کوئی بھی تصویر اور ویڈیو شیئر کرتی ہیں لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔ سنی اپنے بے باک انداز اور سیکسی اداؤں سے سب کے دلوں پر راز کرتی ہیں۔ وہیں اس سب کے ساتھ وہ کافی سلجھی ہوئی بھی ہیں۔ دراصل سنی حال ہی میں سنی لیونی ان دنوں اپنے شوہر ڈینیل ویبر کے ساتھ چھٹیاں منارہی ہیں۔ سنی لیونی شوہر کے ساتھ وہ بینکاک میں موجود بودھ مندروں میں درشن اور پوجا کرتی نظر آرہی ہیں۔

سنی لوینی ان دنوں اپنے شوہر ڈینیل ویبر کے ساتھ چھٹیاں منارہی ہیں۔ وہ شوہر کے ساتھ تھائی لینڈ کے بینکاک شہر گئی ہیں۔ انہوں نے اپنے اس ویکیشن کی تصویریں اپنےانسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں کو ان کے فینس خوب پسند کررہے ہیں۔

<br />انسٹاگرام پر سنی لیونی کی طرف سے ڈالی گئیں تصویر میں وہ شوہر کے ساتھ بینکاک گھومتی نظر آرہی ہیں۔

ان تصویر کے ساتھ سنی لیونی نے لکھا ہے تھائی لینڈ کو میں کئی ساری وجوہات کے سبب پیار کرتی ہوں۔ یہاں کے چھوٹے۔بڑے مندر میں انہیں پیار کرتی ہوں۔ خاص کر اپنے شوہر کے ساتھ یہاں ساتھ میں بہتر سال کیلئے دعا کرنا"۔

<br />سنی لیونی نے کچھ اور تصویر کے ساتھ بھی کیپشن لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا "اس لوکل مندر پر یہ آخری اسٹاپ۔ یہاں ہم نے دعا کی اور بودھ بھشو کا آشیرواد لیا"۔