உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سنی لیون نے آرینج بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    کچھ ہی گھنٹے پہلے سنی لیونی نے آرینج کلر کی بکنی میں ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ کافی بولڈ اور ہاٹ نظر آرہی ہیں ۔ اس تصویر کو اب تک میں سات لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں ۔