بالی ووڈ کی سپر بول اداکارہ ایشا گپتا ان دنوں سوشل میڈیا پر لگاتار اپنی ہاٹ تصویریں شیئر کررہی ہیں ۔ ان تصویروں میں ایشا ہر حد کو پار کرکے اپنا ایسا اوتار دکھا رہی ہیں کہ انٹرنیٹ پر کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے ۔ وہیں اب ایشا گپتا نے باتھ روم میں کھڑے ہوکر ایسی سیلفی کھینچ لی ہے یہ تصویر موضوع بحث بن گئی ہے ۔ (Photo: @egupta/Instagram)
تصویر میں اداکارہ ایشا گپتا اسکائی بلیو کلر کے ٹراوزر کے ساتھ برالیٹ اسٹائل کریم کلر کا ٹاپ پہن رکھا ہے ۔ اس ٹاپ کا گلا اتنا زیادہ ڈیپ ہے کہ وہ اداکارہ کے لک کو بولڈ لک دے رہا ہے ۔ اپنے لک کو اور بھی زیادہ جاذب نظر بنانے کے کیلئے ایشا گپتا لائٹ میک اپ کے ساتھ بالوں کو باندھے ہوئی ہیں ۔ (Photo: @egupta/Instagram)
بالی ووڈ کی سپر بولڈ اداکارہ ایشا گپتا اپنی بولڈنیس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر جب بھی اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو اس کو وائرل ہونے میں تھوڑا بھی وقت نہیں لگتا ہے ۔ اب ایشا نےاپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں ، جس سے انٹڑنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا ہے ۔ ان کی تصویروں کو دیکھ کر فینس کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔ (Photo : @egupta/Instagram)