உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ کیس : بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی سے ای ڈی نے پھر کی 9 گھنٹوں تک پوچھ گچھ ، پوچھے گئے یہ سوالات

    Sushant Singh Rajput Death Case : سشانت سنگھ راجپوت موت کیس میں فلم اداکارہ ریا چکرورتی سے انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دوسری مرتبہ پھر پوچھ گچھ کی ۔ اس سے پہلے ریا سے جمعہ کو نو گھنٹوں تک پوچھ گچھ ہوئی تھی ۔