உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ راجپوت کے والد نے پہلی مرتبہ انکتا لوکھنڈے اور بیٹے کے رشتے پر توڑی خاموشی ، کہی یہ بڑی بات

    ٹی وی سے بالی ووڈ کا سفر طے کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت ( Sushant Singh Rajput ) اور انکتا لوکھنڈے ( Ankita Lokhande ) کا رشتہ کیوں ختم ہوا ، یہ سوال ہمیشہ سے برقرار ہے ۔ تاہم انکتا اور اپنے بیٹے کے رشتے پر پہلی مرتبہ سشانت کے والد کے کے سنگھ نے خاتوشی توڑی ہے ۔