اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سشمتا سین Gold Digger بلائے جانے پر دیا کرارا جواب، مجھے گولڈ نہیں ہیرا پسند ہے

    سشمیتا نے مزید لکھا، 'مجھے اپنے خیر خواہوں سے بہت پیار اور تعاون ملا ہے۔ آپ کی 'سش' بالکل ٹھیک ہے… کیونکہ میں کبھی بھی دوسروں کی چند لمحوں کی ادھار روشنی یا تالیوں ۔ تعریف کی محتاج نہیں رہی ہوں۔ میں وہ سورج ہوں جو مکمل طور پر اپنے وجود اور ضمیر میں مرکوز ہے۔'

    تازہ خبر