فیملی کے ساتھ ڈنر کیا اور رینی کے دوستوں کے ساتھ بہت ڈانس کیا۔ میری سالگرہ کی خوبصورت لڑکی نے پوری دنیا کو جیتا کہ جیسے صرف وہی جیت سکتی ہے۔ ہریتھک بھسین رائن کی سالگرہ اتنے شاندار طریقے سے منانے کے لیے آپ کا شکریہ۔ آپ لوگ کمال کے ہو…. میں آپ کی فین ہو گئی ہوں۔ علیشا اور میں ہمیشہ تمہارے رہیں گے۔
Sushmita-Lalit Modi Net Worth: جب سے بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین (Sushmita Sen) اور بزنس مین للت مودی (Lalit Modi) کے درمیان ڈیٹنگ کی خبریں سامنے آئی ہیں، تب سے سوشل میڈیا پر ان دونوں سے متعلق مسلسل بحث ہو رہی ہیں۔ وہیں، سشمتا سین کو نیٹجنس ’گولڈ ڈگر‘ کہہ کر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ ایسے میں آج ہم آپ کو دونوں کی نیٹ ورتھ بتانے جا رہے ہیں، جسے دیکھ کر آپ بھی جان جائیں گے کہ دونوں میں کون سب سے زیادہ رئیس ہے۔