بالی ووڈ کے سب سے چہیتے اسٹار کڈ تیمور علی خان 3 سال کے ہوگئے ہیں۔ ان کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی پر کرینہ کپور اور سیف علی خان نے بالی ووڈ کے کئی اسٹار کڈس کو مدعو کیا۔
6/ 2
تیمور علی خان کی بوا (پھوپھی) سوہا علی خان اپنی پیاری سی بیٹی انایا کے ساتھ کچھ اس انداز میں پہنچیں۔ انہوں نے تیمور کی برتھ ڈے پارٹی کیلئے کرینہ کپور سے میچ کرتا ہوا آؤٹ فٹ پہنا۔
6/ 3
تیمور کی موسی (خالہ) یعنی کرشمہ کپور بھی اپنی بیٹی کے ساتھ کچھ اس اوتار میں پارٹی میں پہنچی۔
6/ 4
اس پارٹی میں کرن جوہر بھی اپنے دونوں بچوں یش اور روحی کے ساتھ پہنچے تھے۔ کرن جوہر نے اپنے بچوں کے ساتھ آؤٹ فٹ میچ کئے تھے۔
6/ 5
تیمور کی سالگرہ میں اداکار رتیش دیش مکھ اور جینیلیا ڈیسوزا بھی اپنے دونوں بچوں کے ساتھ پہنچے۔ اس سپر کیوٹ فیملی کی تصویریں بھی دیکھنے لائق تھیں۔
6/ 6
معلوم ہوتا ہے کہ کپور اور پٹودی فیملی نے اس پارٹی کیلئے سیاہ رنگ کے آؤٹ فٹ تھیم چنی تھی۔