உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے باڈی کان ڈریس میں دکھایا انتہائی سیکسی اور بولڈ انداز، دیکھئے وائرل تصاویر

    Tamannaah Bhatia: تمنا بھاٹیا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ساؤتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ تمنا سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں اور ہر روز اپنی پوسٹ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں تمنا بھاٹیہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔