உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ تنیشا مکھرجی نے بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ اور سیسکی تصاویر ، دیکھئے وائرل فوٹوز

    اداکارہ تنیشا مکھرجی ان دنوں مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں مالدیپ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں ان کا انتہائی گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تنیشا مکھرجی کی ان تصاویر کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔