உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'The Family Man' کی اداکارہ شریا دھنونتری کا دکھا انتہائی بولڈ ، شیئر کرتے ہی وائرل ہوئیں تصاویر

    شریا دھنونتری (Shreya Dhanwanthary) کی ان تصویروں کو سوشل میڈیا پر بھرپور پیار ملتا نظر آرہا ہے ۔ ان کے فینس ان کی ان تصویروں کو پسند کررہے ہیں ۔ ایک دن پہلے شریا دھونتری کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں کو اب تک انسٹاگرام پر ہزاروں لائیکس آچکے ہیں ۔