بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی تفتیش جاری ہے ۔ پولیس نے جائے واقعہ پر موجود لوگوں کا بیان درج کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ممبئی پولیس کمشنر کو دو بجے کے قریب کال آئی ، جس کے بعد ممبئی پولیس کمشنر نے ڈی سی پی ابھیشیک اور باندرہ پولیس اسٹاف کو سشانت سنگھ راجپوت کے گھر بھیجا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔