تصویریں: ان 5 اداکاراؤں کے ہیں سب سے زیادہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فالوورس، دیکھیں کون ہے نمبر-1
بالی ووڈ سے ایکٹنگ کریئر شروع کرکے ہالی ووڈ پہنچ کر پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra ) انسٹاگرام (instagram) پر فالوورس کے معاملے میں پہلے مقام پر ہیں۔ بتادیں کہ پریکاکے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 54.6 ملین فالوورس ہیں۔

بالی ووڈ سے ایکٹنگ کریئر شروع کرکے ہالی ووڈ پہنچ کر پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra ) انسٹاگرام (instagram) پر فالوورس کے معاملے میں پہلے مقام پر ہیں۔ بتادیں کہ پریکاکے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 54.6 ملین فالوورس ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔

دیپکا پاڈوکون ( Deepika Padukone) نے انسٹاگرام (instagram) پر 50 ملین فالوورس کا اعدادوشمار پار کرلیا ہے۔ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra ) کے بعد ان کے سب سے زیادہ فالوورس ہیں۔تصویر، انسٹاگرام۔

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور ( Shraddha Kapoor ) فالوورس کے معاملے میں انسٹاگرام (instagram) پر تیسرے نمبر پر ہیں اور ان کے فالوورس کی تعداد 49.8 ملین یعنی چار کروڑ نو لاکھ ہے۔ تصویر، انسٹاگرام۔

اداکارہ عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) انسٹاگرام (instagram) پر فالوورس کے معاملے میں چوتھے مقام پر ہیں اور ان کے فالوورس کی تعداد 47.7 ملین یعنی 4 کروڑ 77 لاکھ ہے۔تصویر، انسٹاگرام۔

اداکاری جیکلین فرنانڈیز (jacqueline fernandez )سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اس فہرست میں پانچویں مقام پر جیکلین ہیں۔ ان کے انسٹاگرام (instagram)پر 42.7 یعنی 4 کروڑ 27 لاکھ فالوورس ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔

ان دنوں بالی ووڈ کے تقریبا تمام اسٹار سوشل میڈیا پرکافی ایکٹو ہیں۔ سبھی اپنے مداحوں سے مستقل طور پر جڑے رہتے ہیں اور چرچا میں بنے رہنے کے لئے کچھ دلچسپ شیئر کرتے نظر آجاتے ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف و مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) بھی کچھ ایسی ہی وجوہات کی بنا پر سرخیوں میں آگئی ہیں۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کیں جن کو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا (Social Media) پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہی ہیں۔ جیکلین فرنانڈیز نے یہ تصاویر اپنے بیڈ روم سے شیئر کیں۔تصویر، انسٹاگرام۔