உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ عرفی جاوید نے ایک مرتبہ پھر اپنے گلیمرس اور بولڈ انداز سے مچایا تہلکہ، تصاویر وائرل

    بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT) کی ایکس کنٹیسٹنٹ عرفی جاوید (Urfi Javed) جب سے بگ باس کے گھر سے باہر نکلی ہیں ، تب سے وہ آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ عرفی ہر روز اپنی ڈریس کو دکھاتی نظر آجاتی ہیں ۔