اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ریمپ پر واک کرتے ہوئے جب پھٹ گئی اداکارہ گوہر خان کی ڈریس، ہوگئی تھی ایسی حالت

    ہر سال سیزن کے مطابق نئے ڈیزائنس ، پیٹرن وغیرہ کو ڈسپلے کرنے کیلئے ڈیزائنرس کیلئے خاص فیشن شوز منعقد کئے جاتے ہیں ۔ انہیں دیکھنے کیلئے مشہور ہستیاں تک پہنچتی ہیں ۔ حالانکہ کبھی کبھی یہ شوز ڈیزائنر یا ان کے کلیکشن کیلئے نہیں بلکہ کچھ ایسے واقعات کیلئے سرخیوں میں آجاتے ہیں جن کی وجہ شرمندہ کردینے والی ہوتی ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ ماڈل اور اداکارہ گوہر خان کے ساتھ بھی پیش آیا تھا ۔

    تازہ خبر