مشہور مزاحیہ اداکار کپل شرما کے ٹی وی شو دی کپل شرما شو میں یوں تو کئی فنکار اپنی اپنی فلموں کی تشہیر کیلئے آتے رہتے ہیں ، لیکن پہلی مرتبہ اس شو پر ایسا ہونے جارہا ہے جب ایک ہی فلم کیلئے اس شو پر دوسری مرتبہ تشہیر ہونے والی ہے اور یہ فلم کوئی اور نہیں بلکہ اکشے کمار اور کٹرینہ کیف کی موسٹ اویٹیڈ فلم سوریہ ونشی ہے ، جو پانچ نومبر کو دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے جارہی ہے ۔ تصویر : VIRAL BHAYANI