مغربی بنگال سے ممبر پارلیمنٹ اور مشہور اداکارہ نصرت جہاں نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اداکارہ کے اس فوٹوشوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ سامنے آئی تصاویر میں نصرت جہاں کا انتہائی بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (Photo:@nusratchirps/Instagram)