உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مرنال ٹھاکر کی بولڈنیس نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ ، اداکارہ کو مونوکنی میں دیکھ کر فینس نے کہہ دی ایسی بات

    مرنال ٹھاکر (Mrunal Thakur) نے بولڈ تصاویر شیئر کرکے اپنے نئے اوتار سے فینس کو متعارف کرایا ہے ۔ طوفان اداکارہ کا یہ انداز پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملا ہے ۔