ممبئی : ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما نے ہفتہ کو اپنے ٹی وی سیریل علی بابا داستان کابل کے سیٹ پر پھانسی لگاکر خودی کشی کرلی ۔ تونیشا کی خودکشی کی وجوہات کا انکشاف ابھی تک نہیں ہوپایا ہے ۔ پولیس جائے واقع پر پہنچ گئی ہے ۔ سیٹ پر موجود لوگوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔تصویر : Instagram@_tunisha.sharma_