اداکارہ حنا خان پر پھر چڑھا بولڈنیس کا خمار، ڈیپ نیک ڈریس میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، تصاویر وائرل
Hina Khan Photos: اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ سرگرم رہنے والی اداکاراوں میں سے ایک مانی جاتی ہیں ۔ حنا ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس فوٹوشوٹ کرواتی رہتی ہیں، لیکن اس مرتبہ جیسی تصاویر پہلے نہیں دیکھی ہوگی ۔
اداکارہ حنا خان کی دلکش تصویریں ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ سی گرین کلر کے آوٹ فٹ میں حنا خان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
8/ 2
حنا خان نے اپنے ہیئراسٹائل کو خاص انداز میں بنایا ہوا ہے ۔ سلور کوور کے ربن سے کافی اسٹائلش انداز میں بالوں میں باندھ رکھا ہے ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
8/ 3
اتنا ہی نہیں حنا خان نے اپنی زلفوں کو خاص انداز میں آگے کی طرف نکالا ہے، جو انہیں مزید خوبصورت بنا رہا ہے ۔ تصویر:: realhinakhan/Instagram
8/ 4
حنا خان نے اپنے خوبصورت آوٹ فٹ کے ساتھ خوبصورت ایئررنگس اور تین وہائٹ نگ والے فنگر رنگس پہن کر اپنے اسٹائل کو مکمل کیا ہے ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
8/ 5
اداکارہ حنا خان کے ہر پوز پر فینس جم کر تعریف کرتے ہوئے پیار لٹا رہے ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
8/ 6
حنا خان کو کوئی گارجیس، تو کوئی بیوٹیفل تو کوئی کوئن کہہ رہا ہے ۔ ایک یوزر نے لکھا: آپ الہ دین کی جیسمین کی طرح لگ رہی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
8/ 7
یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ٹی وی شو میں اکشرا کا کردار نبھاکر مشہور ہوئی حنا خان آئے دن اپنے نئے فوٹوشوٹ سے لائم لائٹ میں بنی رہتی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
8/ 8
حنا خان کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے اور ان کی تصاویر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوجاتی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram