உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا بنی گوتم گلاٹی کی دلہنیاں ، لئے "7 پھیرے"!، تصویر وائرل

    بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) کے ساتھ اپنی شادی کی اس تصویر کو گوتم گلاٹی (Gautam Gulati) نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شادی مبارک نہیں بولیں گے ؟ ۔