ورون دھون آج اپنا 35 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں ۔ اس خاص موقع پر سلیبریٹیز اور فینس انہیں سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں ۔ یہ بات سبھی کو معلوم ہے کہ وران نے پچھلے سال اپنی لانگ ٹرم گرل فرینڈ نتاشا دلال سے شادی کی تھی ، لیکن دونوں کی لو اسٹوری کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہے ۔ (Image: Instagram)