سارہ علی خان کے ساتھ ورون دھون نے دکھایا کلی لُک، سیٹ سے وائرل ہوئی تصویر: دیکھیں
بتادیں کہ وہ آئے دن فلم کی شوٹنگ سیٹ سے دھماکیدار تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں لیکن اس مرتبہ ورون دھون نے اپنا کلی لُک پوسٹ کیا جو کہ کافی دھماکیدار لگ رہا ہے۔ اس تصویر میں ان کے ساتھ سارہ علی خان نظر آرہی ہیں۔
بالی ووڈ اسٹار ورون دھون اور سارہ علی خان اس وقت کلی نمبر 1 کے ریمیک کی شوٹنگ کو لیکر کافی زیادہ سرخیوں میں ہیں ۔
5/ 2
بتادیں کہ وہ آئے دن فلم کی شوٹنگ سیٹ سے دھماکیدار تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں لیکن اس مرتبہ ورون دھون نے اپنا کلی لُک پوسٹ کیا جو کہ کافی دھماکیدار لگ رہا ہے۔ اس تصویر میں ان کے ساتھ سارہ علی خان نظر آرہی ہیں۔
5/ 3
وران دھون ن پہلے بھی کئی تصویریں شیئر کی تھیں لیک ان کا کلی لک پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے۔ اس طرح کے لک کے ساتھ ورون دھون فلم میں دھماکہ کرنے کیلئے آرہے ہیں۔
5/ 4
بتادیں کہ کبھی گوندا اور کرشمہ کپور نے قادر خان کے ساتھ مل کر دھماکیدار فلم کلی نمبر 1 دی تھی اور چھا گئے تھے۔
5/ 5