உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرینکا چوپڑا ۔ سونم کپور کی راہ پر وکی کوشل اور کٹرینہ کیف ، اپنی ہی شادی میں کمائیں گے کروڑوں!

    Vicky Kaushal-Katrina Kaif wedding : وکی کوشل اور کٹرینہ کیف نے یہ نو موبائل رول شادی کیلئے کیوں بنایا ہے ؟ یہ سوال اب لوگوں کے دماغ میں چل رہا ہے تو یہ پہلا ایسا جوڑا نہیں ہے ، جس کی شادی کیلئے یہ رول بنایا گیا ہے ۔ وکی اور کٹرینہ کی شادی سے پہلے یہ رول پرینکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی میں فالو ہوچکا ہے ۔