Vicky Kaushal Katrina kaif death threrat: کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ممبئی پولیس (Mumbai Police) نے اس معاملے میں پہلے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ تاہم معاملے کی تحقیقات کے بعد ممبئی پولیس نے ملزم کی شناخت کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔