اگر کسی بالی ووڈ اداکارہ نے ٹریڈیشنل ڈریس کے آرٹ کو پہچانا ہے تو وہ مادھوری دیکشت ہیں ۔ خوبصورت لہنگے سے لے کر پرنٹیڈ ساڑیوں تک ، اداکارہ نے سب کچھ پہنا ہے اور اپنے ہر ایک لک سے لوگوں کو دیوانہ بنایا ہے ۔ وہ ریئلٹی ٹی وی شو ڈانس دیوانے 3 کے سیٹ پر ایک خوبصورت ٹریڈیشنل ڈریس میں نظر آئیں ۔ تصویر : Instagram/madhuridixitnene