உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی سیریل 'انوپما' میں بہو کا کردار نبھانے والی اداکارہ ندھی شاہ کا نظر آیا بولڈ اوتار، فینس رہ گئے حیران

    اداکارہ ندھی شاہ (Nidhi Shah) کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ، جس میں وہ باتھ روم میں نہاتی (Nidhi Shah Bathing Photo) ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ وہ سیریل 'انوپما' (Anupamaa) میں بہو کنجل کا کردار ادا کرکے مشہور ہوئی ہیں ۔