بھائی ابراہہیم کے ساتھ یہ کرتی نظر آئیں سارہ علی خان: سوشل میڈیا پر تصویروں نے مچائی سنسنی
در اصل حال ہی میں سارہ علی خان کے بھائی ابراہیم علی خان نے اپنے سوشل مییڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بہن سارہ کے ساتھ یوگا کرتے نظر آجاتے ہیں۔
ان دنوں بالی ووڈ انڈسٹری مسے جڑے تقریبا سبھی سلیبرٹیز سوشل میڈیا پر ایکٹو نظر آرہے ہیں۔ وہیں حال ہی میں سارہ علی خان اور ان کے بھائی ابراہیم علی خان زبردست سرخیوں میں آگئے ہیں۔
19/ 2
حال ہی میں ان دونوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ جس میں بھائی بہن زبردست فٹنیس گول دیتے نظر آرہے ہیں۔ یہ دونوں اس تصویر میں یوگا کرتے نظر آرہے ہیں۔
19/ 3
در اصل حال ہی میں سارہ علی خان کے بھائی ابراہیم علی خان نے اپنے سوشل مییڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بہن سارہ کے ساتھ یوگا کرتے نظر آجاتے ہیں۔
19/ 4
سارہ علی خان اور ان کے بھائی ابراہیم اپنے گھر کے ہی جم میں ہیں اور یوگا پوسچر بناکر کیمرے کیلئے پوز دے رہے ہیں۔
19/ 5
وہیں سارہ علی خان اور ان کے بھائی ابراہیم کے درمیان ان پیٹ ڈاگی (کتا) بھی ان کے بیچ میں بیٹھا ہے۔
19/ 6
سارہ اور ابراہیم کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔
19/ 7
اس تصویر میں سارہ علی خان اور ان کے بھائی ابراہیم زبردست فٹنیس گول دیتے نظر آرہے ہیں۔ ابراہیم اور سارہ کا یہ انداز ان کے فینس کو بھی خوب پسند آرہا ہے۔
19/ 8
۔ اس تصویر سے ظاپر ہے کہ ان دونوں کی باؤنڈنگ آپس میں کتنی شاندار ہے۔
19/ 9
بتادیں یوں تو ابراہیم سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹو نہیں رہتے لیکن ان کی فین فالوونگ کسی اسٹار سے کم نہیں ہے۔
19/ 10
تیمور علی خان اور ابراہیم علی خان: تصویر انسٹاگرام۔
19/ 11
تیمور، سیف علی خان، سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان: تصویر انسٹاگرام۔
19/ 12
سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان: تصویر انسٹاگرام۔
19/ 13
سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان: تصویر انسٹاگرام۔
19/ 14
سارہ علی خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
19/ 15
سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان: تصویر انسٹاگرام۔
19/ 16
سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان: تصویر انسٹاگرام۔