உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب ساتھی اداکار کے ساتھ کسنگ سین کی وجہ سے Slut shaming کا شکار ہوئی یہ اداکارہ، مچ گیا تھا ہنگامہ

    ساوتھ سنیما کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ رشمیکا مندانا (Rashmika Mandanna) ان دنوں اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ نیشنل کرش (National Crush) رشمیکا کی ڈیبیو فلم مشن مجنوں ہے ۔ وہ اس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔