رچرڈ اور شلپا کا یہ ویڈیو ہر طرف چھا گیا تھا۔ اس پر دونوں کو کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔ اس کے بعد رچرڈ نے اس پر معافی مانگی تھی۔ اس دوران ایک ویب سائٹ پر چھپی خبر کے مطابق، یہ معاملہ اتنا گرم ہو گیا تھا کہ راجستھان کی ایک مقامی عدالت نے شلپا شیٹی اور رچرڈ کے خلاف گرفتاری کا حکم بھی دے دیا تھا۔