بالی ووڈ میں کچھ ایکٹرس ایسے ہیں ، جو اپنی حاضر جوابی کیلئے جانے جاتے ہیں ۔ ان دنوں لوگ اپنے پسندیدہ سلیبریٹیز کے پرانے قصے پڑھنا اور سننا پسند کررہے ہیں ۔ پرانے انٹرویو اور پرانے چیٹ شوز خوب دیکھیں جارہے ہیں ۔ حال ہی میں شاہ رخ خان اور کرن جوہر کی پرانی بات چیت پھر سے وائرل ہورہی ہے ۔