جب 50 سال کی عمر میں سری دیوی نے کرایا تھا بولڈ فوٹو شوٹ ، سوشل میڈیا پر چھاگئی تھیں یہ تصاویر
سری دیوی نے یہ فوٹو شوٹ ووگ میگزین کیلئے کرایا تھا ، جس کو دیکھنے کے بعد اچھی اچھی نوجوان اداکاراوں کے بھی پسینے چھوٹ گئے تھے ۔

بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی بھلے ہی اب اس دنیا میں نہیں رہیں ، لیکن ان کی شاندار اداکاری اور فلموں کی وجہ سے وہ آج بھی لاکھوں کروڑوں دلوں میں زندہ ہیں ۔ ان سے وابستہ ایسی کئی باتیں ہیں ، جو نہ صرف بالی ووڈ سے وابستہ لوگوں بلکہ ان کے فینس کے دل میں بھی یادیں بن کر زندہ ہیں ۔ ایسی ہی ایک یاد سری دیوی کے اس فوٹو شوٹ سے وابستہ ہے ، جو انہوں نے پچاس سال کی عمر میں کرایا تھا اور ان کے اس فوٹو شوٹ کی تصویریں راتوں رات سوشل میڈیا پر چھا گئی تھیں ۔ اس فوٹو شوٹ میں انہوں نے گلیمر کا جو جلوہ بکھیرا تھا ، ہر کوئی ان کا قائل ہوگیا تھا ۔ (Photo Credit: Youtube/VOGUE India)

سری دیوی نے یہ فوٹو شوٹ ووگ میگزین کیلئے کرایا تھا ، جس کو دیکھنے کے بعد اچھی اچھی نوجوان اداکاراوں کے بھی پسینے چھوٹ گئے تھے ۔ (Photo Credit: Youtube/VOGUE India)

سری دیوی کا یہ فوٹو شوٹ ان دنوں کافی سرخیوں میں رہا تھا ، کیونکہ ان تصویروں میں ان کا کافی بولڈ اور گلیمرس اوتار دیکھنے کو ملا تھا ۔ (Photo Credit: Youtube/VOGUE India)

تصاویر کو دیکھ کوئی نہیں کہہ سکتا کہ انہوں نے پچاس سال کی عمر میں یہ فوٹو شوٹ کرایا ہوگا ۔ (Photo Credit: Youtube/VOGUE India)

ووگ میگزین کے اس فوٹو شوٹ میں سری دیوی نے اپنا الگ ہی انداز دکھایا تھا ۔ (Photo Credit: Youtube/VOGUE India)

فوٹو شوٹ میں سری دیوی پینسل اسکرٹ سے لے کر شارٹس اور بلیزر میں بھی نظر آئی تھیں ۔ ان کے اس لک نے ہر کسی کو حیران کردیا تھا ۔ (Photo Credit: Youtube/VOGUE India)

اسٹوڈینس سے فلرٹ کے انداز میں پوز دیتے ہوئے سری دیوی کی تصاویر لوگوں کو کافی پسند آئی تھیں ۔ (Photo Credit: Instagram/@sridevi.kapoor)