شادی کے بعد سے یہ جوڑا سرخیوں میں چھایا ہوا ہے ۔ شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد راکھی ساونت نے دعوی کیا کہ ان کے شوہر عادل اس شادی کو نہیں مان رہے ہیں ۔ دونوں نے اپنی شادی سے کافی لائم لائٹ حاصل کی ، جس کے بعد اب عادل نے راکھی کے ساتھ شادی کی بات قبول کرلی ہے ۔ تصویر: instagram @iamadilkhandurrani