اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کون ہیں عائشہ عمر؟ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے طلاق کی افواہوں کے درمیان سرخیوں میں ہے ان کا نام

    Shoaib Malik and Sania Mirza: میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو دھوکہ دیا ہے۔ حال ہی میں ثانیہ مرزا کو بھی معلوم ہوا ہے کہ شعیب ملک ان کے ساتھ مبینہ طور پر دھوکہ دے رہے ہیں۔ تاہم ابھی تک اس کی کوئی آفیشیل تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن جب سے یہ رپورٹ سامنے آئی ہے مداح ان کی علیحدگی کی اصل وجہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ عائشہ عمر Ayesha Omar کون ہیں؟

    تازہ خبر