IRA Khan Nupur Shikhare Engagement: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہے جانے والے اداکار عامر خان کے ہونے والے داماد نوپور شیکھرے ہندو فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ۔ 17 اکتوبر 1985 کو پونے میں پیدا ہوئے نوپور شیکھرے کی ماں پرتیما شیکھرے ایک ڈانس ٹیچر ہیں ۔ تصویر ۔ انسٹاگرام : @khan.ira