உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے تیمور کو لے کر کہہ دی ایسی بات، جان کر رہ جائیں گے حیران

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) نے اپنے بیٹے تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) کے ساتھ اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ہے ، جس میں اداکارہ کا بیٹا مزاحیہ شکل بناتا نظر آرہا ہے ۔