உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف نے Vicky Kaushal کو میگزین کور پر دیکھ کر سب کے سامنے شوہر پر یوں لٹایا جم کر پیار

    آپ کو بتاتے چلیں کہ ہیلو میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں وکی کوشل نے پہلی بار بیوی کترینہ کیف کے بارے میں اپنا منہ کھولا۔ اداکار نے کہا کہ وہ انہیں اپنی زندگی میں پا کر بہت خوش ہیں۔ کٹرینہ کا میری زندگی کے ہر پہلو پر بہت بڑا اثر ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے زندگی میں ایک ایسا ساتھی ملا ہے جو ذہین اور مہربان ہے۔ میں ہر روز ان سے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔