உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ زرین خان نے گلیمرس اور سیکسی انداز میں فلانٹ کیا اپنا Curves ، تصاویر نے مچایا تہلکہ

    بالی ووڈ کی سب سے اسٹائلش اداکاراوں میں سے ایک زرین خان ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ اداکارہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہیں ۔ زرین خان اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے لکس اور فوٹوشوٹ کو لے کر بھی موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔