بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا کی بولڈنیس کی کوئی حد نہیں ہے ۔ اداکارہ جب بھی کیمرے کے سامنے اپنے حسن کا دیدار کرانے کیلئے آتی ہیں تو ایسی ایسی ادائیں دکھاتی ہیں کہ فینس کلین بولڈ ہوجاتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنا بولڈ لک دکھایا ہے ، جس کو دیکھ کر فینس حیران رہ گئے ہیں ۔ (Photo: @egupta/instagram)