49 سال کی عمر میں ملائیکہ اروڑہ نے ہائی سلٹ ڈریس میں دکھایا اتنا بولڈ اوتار، فینس رہ گئے دنگ، دیکھئے تصاویر
Malaika Arora Photos : اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اپنی بولڈنیس دکھانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں ۔ ملائیکہ نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر ہاٹنیس کا تڑکا لگایا ہے ۔
ملائیکہ اروڑہ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی یں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کی بولڈنیس دیکھ کر فینس حیران رہ گئے ہیں ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)
20/ 2
ملائیکہ اروڑہ نے ان تصاویر میں نیلے رنگ کا ایک ہائی سلٹ گاوں پہنا ہوا ہے، جس میں وہ اپنا فیگر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔(Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)
20/ 3
تصاویر میں ملائیکہ ٹائٹ گاون میں اپنا ٹونڈ فیگر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ چھیاں چھیاں اداکارہ نے اپنے گاون کو ایک ہیوی نیک لیس اور چمکیلی پینسل ہیلز کے ساتھ پیئر کیا ہے ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)
20/ 4
ملائیکہ تصویر میں کیمرے کے سامنے ہاٹ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ملائیکہ کا یہ ہائی سلٹ گاون کافی الگ ہے ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)
20/ 5
ملائیکہ کی ڈریس میں ایک طرف تو فل سلیو ہے، لیکن دوسری طرف سائیڈ سے سلیولیس ہے ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)
20/ 6
ملائیکہ نے اپنا ایک پیر ہلکا سے اٹھا رکھا ہے جو ان کے پوز کو مزید پرکشش بنا رہا ہے۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)
20/ 7
تصاویر میں ملائیکہ کافی بولڈ انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر جم کر وائرل ہورہیی ہیں ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)
20/ 8
ملائیکہ کی ان تصویروں کو فینس کافی پسند کررہے ہیں اور ان کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)