ٹی وی سے بالی ووڈ تک کا سفر طے کرنے والی اداکارہ مونی رائے اکثر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ وہ فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی گلیمرس انداز کیلئے بھی کافی مشہور ہیں ۔ ان سب کے درمیان مونی نے اپنا نیا فوٹوشوٹ فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)