உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ جھانوی کپور نے پھر انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی ، شیئر کی ایسی تصاویر ، فینس ہوئے مدہوش

    اداکارہ جھانوی کپور کی تصاویر ایک بار پھر وائرل ہو رہی ہیں ۔ یہ تصاویر ان کے فوٹو شوٹ کی ہیں ، جس میں وہ بالکل الگ انداز میں نظر آرہی ہیں۔ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ تصاویر شیئر کی ہے۔