உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان نے کھولا سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان کا بڑا راز، جان کر سبھی رہ گئے حیران

    اداکارہ کے شوہر کنال کھیمو (Kunal Khemu) سے لے کر بھابھی کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) تک نے انہیں خاص انداز میں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ بالی ووڈ کے دیگر سلیبرٹیز نے بھی سوہا علی خان کو سوشل میڈیا کے ذریعے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔