உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوشی کپور نے اپنی فوٹوز سے لوگوں کو بنایا دیوانہ ، شہرت میں کسی سے بھی کم نہیں ہیں کم

    اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کی چھوٹی بہن خوشی کپور (Khushi Kapoor) کی تصویریں اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ، اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کی شہرت کسی فلم اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ حال ہی میں خوشی کپور نے جھانوی کپور کے ساتھ کولاج فوٹو انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے ، جس میں دونوں بہنیں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی خوشی نے اپنی بھی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔